jinns3.wordpress.com

ShutKeys Rank:

Jinns - 3 -------------------------------------------- قران پاک کی برکت سے شیطانی اثرات کا خاتمہ کریں اور جعلی اور جھوٹے عاملوں سے ھوشیار رھیں جن کو قران پاک کا کوئی علم نہیں ھوتا اور وہ صرف ضعیف العتقاد لوگوں سے مال بٹور کر غائب ھو جاتے ھیں | URDU BLOG ABOUT JINNS ———— This Blog is about the Jinns, Shaytans & Evil Spirits and the methods to counter their Satanic Activities through the Holy Quran & Hadith —————————————————————- یہ اردو بلاگ شیطانوں ، جنوں ، چڑیلوں اور بھوتوں سے بچنے کے بارے میں ھے — قرانی آیات ، خصوصا” آیت الکرسی اور سورہ بقرہ ، شیطانی اور جناتی اثرات کو زائل کرنے میں بہت کارآمد ھیں — اس کے علاوہ کئی ایسے قرانی عملیات ھیں جن کے پڑھنے سے شیطان بھاگ جاتا ھے اور متاثرہ شخص کو شیطانی اثرات سے نجات مل جاتی ھے — اس کا بنیادی قرانی اصول یہ ھے کہ اگر آپ کوئی بھی کام بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع کریں گے تو شیطان کے حملے سے ھمیشہ محفوظ رھیں گے —————————————- جو لوگ جعلی عاملوں سے علاج کروا کر پیسے اور وقت ضائع کرتے ھیں ان کے لیئے یہ اردو بلاگ بہت فائدہ مند ھے

Traffic details

Powered by AdvSites.net

Disposition of 2 Organic Keywords

1-3 position 4-100 position
0 2
The look of jinns3.wordpress.com thumbnail of the jinns3.wordpress.com